نبی پاک صلّی اللہ علیہ وسلم کے امّتیو

قادیانی اپنے جھوٹے نبی کی جھوٹی نبوت کے لیے ہمہ وقت جتے ہوئے ہیں۔ اپنے لٹریچر اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے پوری دنیا میں قادیانیت کا زہر پھیلا رہے ہیں۔ نئے نئے حیلے اور طریقے اختیار کرتے ہوئے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ امتِ مسلمہ کا حصہ ہیں۔ قادیانیت کو اسلام کے نام پر پیش کرتے ہوئے بھولے بھالے مسلمانوں کو مرتد کر رہے ہیں۔ فتنہء قادیانیت (مرزائیوں) کے بارے میں مکمل معلومات کا جاننا بہت ضروری ہے۔ آج کے پُر فتن دور میں جبکہ ہر انسان مصروف ہے اور بہت سے لوگ جو وقت کی کمی کی وجہ سے بڑی بڑی کتب کا مطالعہ نہیں کر سکتے تو ایسے مسلمان بھائیوں کے لیے مجاہدین ختم نبوت کی انتھک محنت اور تحقیقی کاوشوں کو مختصر کتابچوں کی شکل میں فتنہء قادیانیت کو عیاں کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ آئیں ہم سب مل کر ان کتابچوں کی مدد سے فتنہء قادیانیت کو پہچانیں اور اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو آگاہ کریں تا کہ امت مسلمہ فتنہء قادیانیت سے آگاہ ہو سکے اور کسی کی متاعِ ایمان نہ لٹ سکے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو روز حشر کی ہولناکیوں میں شافعِ محشر حضور خاتم النبیین صلّی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔

 آمین! بجاہِ النبی الکریم الامین۔

 

جب پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو کافر قرار دیا

جال

اور چور پکڑا گیا

آستین کے سانپ

شیزان کا بائیکاٹ

حضور صلّی اللہ علیہ وسلم ہمیں معاف کر دیں

جہنم سے فرار

جھوٹا

قادیانیت اور عقل

قادیان کا بدکردار

عشقِ خاتم النّنیّین صلّی اللہ علیہ وسلم

عشقانِ مصطفی صلّی اللہ علیہ وسلم کہاں ہیں؟

مرزائیت زندہ کیوں ہے

مرزا قادیانی کی خوراک

قادیانیوں کے عبرتناک انجام

قادیانیوں اور عام کافروں میں کیا فرق ہے

ہزار ۵

ڈاکٹر عبداسلام کون؟

وفا

نوحہ

جنہیں خاتم النّبیّین صلّی اللہ علیہ وسلم سے نسبت ہے

آؤ دیوانگی مانگیں

ظالم کون! مسلمان یا قادیانی؟

ختمِ نبوّت پر عقلی دلائل

چند حروف غیرتِ مسلم کے نام

مرزا قادیانی ایک خاندانی غدار

مردود کہیں کا

قادیانی اسلام اور وطن کے غدّار

عقیدہ ختم نبوت

تحریک ختم نبوت 1974