دفاعِ ختمِ نبوت ﷺ

تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد

السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ’
اہل اسلام! قادیانیوں نے پوری دنیا میں اسلام اور پیغمبرِ اسلام جناب  مُحَمّدِ عَرَبیﷺپر شدید یلغار کر رکھی ہے۔ قرآنِ مجید میں تحریف کی جا رہی ہے۔ احادیث رسولﷺ کومسخ کیا جا رہا ہے۔شعائر اسلامی کی توہین کی جا رہی ہے۔ دجالِ قادیان مرزا قادیانی کوئی معمولی نوعیت کا مجرم نہیں ہے! یہ پورے عالمِ اسلام اور اسلام کا مجرم ہے۔مرزا قادیانی خدائی دعویٰ کرنے کے جرم میں فرعون اور  نمرود  ہے۔حوالہ {مرزا قادیا نی کہتا ہے کہ”میں نے خواب میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں میں نے یقین کر لیا کہ میں وہی ہوں ” نعوذ باللہ۔ کتاب البریہ ص 85′ مندرجہ روحانی خزائن جلد 3 ص 102 از مرزا قادیانی } لہٰذا جیسے ملت  اسلامیہ فرعون نمرود کو اللہ کا دشمن کافر ہونے پر عقیدہ رکھتے ہیں ایسے ہی مرزا قادیانی کے بارے میں عقیدہ رکھتے ہیں ۔ نبوت کا دعوٰی  کرنے کے جرم میں یہ اسودِ عنسی اور مسیلمہ کذّاب ہے۔ توہین رسالت کرنے کے جرم میں یہ ابو جہل، ابو لہب اور ولید بن مغیرہ ہے۔حوالہ{مرزا قادیانی کہتا ہے کہ”خدا تعالیٰ نے آج سے چھبیس سال پہلے میرانام براہینِ احمدیہ میں محمد اور  احمد رکھا ہے اور آنحضرتﷺ کا بروز مجھے قرار دیا ہے”نعوذ باللہ۔ حقیقۃالوحی تتمہ ص 67′ مندرجہ روحانی خزائِن جلد 22ص502 از مرزا قا دیانی }۔ قرآن مجید میں تحریف کرنے کے جرم میں یہ یہودی و نصرانی ہے۔حوالہ{مرزا قادیانی کہتا ہے کہ”قرآن شریف خدا کی کتاب ہے اور میرے منہ کی باتیں ہیں "نعوذ باللہ ۔ تذکرہ مجموعہ الہامات ص 635۔طبع دوم از مرزا غلام قادیانی}۔ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی توہین کرنے کے جرم میں یہ ابنِ سبا ہے۔ حوالہ{"ابو بکر اور عمر رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کیا تھے وہ تو حضرت غلام احمد قادیانی کی جوتیوں کے تسمہ کھولنے کے بھی لائق نہ تھے ” نعوذ باللہ ۔ماہنامہ مہدی البابت جنوری ، فروری 1915ء2/3ص57 احمدیہ انجمن اشاعت اسلام } ۔ دین  ِ اسلام سے پھر جانے  کے  جرم میں  یہ مرتد ہے۔ تعلیماتِ اسلامیہ کومسخ کرنے کے جرم میں یہ زندیق ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی توہین کرنے کے جرم میں یہ خارجی ہے۔ حوالہ{مرزا قادیانی کہتا ہے کہ”پرانی خلافت چھوڑو ۔ اب نئی خلافت لو ۔ ایک زندہ علی تم میں موجود ہے ‘ اس کو چھوڑتے ہو اور مردہ علی کی تلاش کرتے ہو” نعوذ باللہ۔ملفوظاتِ احمدیہ جلداول ص 400 از مرزا غلام احمد قادیانی}۔ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں بکواس کرنے کے جرم میں یہ شمر ہے۔ حوالہ{مرزا قادیانی کہتا ہے کہ”اور مجھ میں اور تمہارے حسین میں بہت فرق ہے۔ کیونکہ مجھے تو ہر ایک وقت خدا کی تائید اور مدد مل رہی ہے "نعوذ باللہ ۔اعجازِ احمدی ص70۔ مندرجہ روحانی خزائِن جلد 19 ص 181از مرزا غلام احمد قادیانی}۔ اسلام کو گالیاں دینے کے جرم یہ راجپال اور سلمان رشدی ہے۔ حوالہ{جب غازی علم دین شہید رحمۃاللہ علیہ نے راجپال لعنتی کو جہنم واصل کیا تو مرزا قادیانی   کے چیلوں نے بکواس کی کہ”وہ نبی بھی کیا نبی ہے جس کی عزت بچانے کے لیے خون سے ہاتھ رنگنے پڑیں "نعوذ باللہ۔خطبہ جمعہ میاں محمود احمد خلیفہ قادیان مندرجہ اخبار الفضل قادیان جلد 16 نمبر 82ص7-8 مورخہ ا9/اپریل 1929ء}۔ ظاہراً مسلمان اور باطناًکافر ہونے یعنی منافق ہونے کے جرم میں یہ عبداللہ ابن ابی ہے۔ خود کو انسان کا بچہ نہیں بلکہ کرم خاکی کہنے کے جرم میں یہ ڈارون کی اولاد ہے۔ حوالہ{مرزا قادیانی کا محبوب ترین شعر ہے کہ "کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں۔۔۔ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار”درِ ثمین ص144}۔{جب اگر مرزا قادیانی مٹی کا کیڑا ہےتو میرے پیارے کہہ کر کس کو خطاب کر رہا ہے؟  جب ابنِ آدم ہی نہیں تو مجدد ، مہدی ،نبی کیسے؟ جب ابنِ آدم ہی نہیں تو کیا ابنِ حمّار ہے؟ ابنِ فرس ہے؟یا ابنِ کلب ہے؟}۔  جھوٹے خدا  شدّاد نے بہشت بنائی اور جھوٹے نبی مرزا قادیانی نے بہشتی مقبرہ بنایا۔ حوالہ{مرزا قادیانی کہتا ہے کہ”خدا نے مرنے سے پہلے مجھے ایک جگہ دکھلائی اور اس کا نام بہشتی مقبرہ رکھا گیا ، تب ہمیشہ سے مجھے ایک فکر رہی کہ جماعت کے لیے ایک قطعہ زمین قبرستان کی غرض سے خریدا جائے۔الوصیت ص 17مندرجہ روحانی خزائِن جلد 20ص316از مرزا غلام احمد قادیانی}۔قادیانی لٹیرے دنیا میں قادیانیت کا اندھیرا پھیلانے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں تا کہ اس اندھیرے میں جھوٹی نبوت کا سکہ چل سکے۔ مسلمانوں کے ایمان پر ڈاکہ ڈالا جا سکے۔ مسلمانوں کو بھٹکا کر لوٹا جا سکے۔ حق و باطل میں تمیز نہ ہو سکے۔ سچّی اور جھوٹی نبوت کی الگ الگ پہچان نہ ہوسکے۔ قادیانیوں نے اسلام کی عمارت تباہ کر کے اس کے کھنڈرات پر قادیانی نبوت کی عمارت تعمیر کرنے کا شیطانی منصوبہ بنا رکھا ہے۔ اور یہود و نصاریٰ کی مدد سے اس ابلیسی مشن پر تیزی سے کام کر رہے ہیں۔ رسولِ رحمت ﷺ کا کلمہ پڑھنے والو! تم نے اس فتنے کے خلاف کیا کام کیا؟ تم نے اس جہادِ عظیم میں کتنا وقت دیا؟ کتنا مال خرچ کیا؟ خدارا ذرا سوچنا! جو شخص دفاعِ ختمِ نبوت کا کام نہیں کرتا کیا وہ مسلمان ہے؟ جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی عزت و عصمت پر ڈاکہ زنی ہوتے دیکھ کر خاموش رہے کیا اس کا اللہ اور اس کے رسول ﷺسے کوئی تعلق ہے؟ جو قادیانیوں کے ساتھ محبت بھرے تعلقات رکھے کیا اسے سرورِ کائناتﷺ سے محبت ہے؟ کل حشر کے میدان میں ہم کس منہ سے شافعِ محشرﷺ سے شفاعت طلب کریں گے؟۔۔۔ کس منہ سے ساقیء کوثرﷺ سے جامِ کوثر مانگیں گے؟

آؤ اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔۔۔۔۔۔ آؤ اپنا احتساب کریں!

نماز اچھی، زکوٰۃ اچھی، روزہ اچھا، حج اچھا

مگر باوجود اس کے میں مسلماں ہو نہیں سکتا

نہ کٹ مروں میں جب تک خواجہء بطحا ﷺکی حرمت پر

خدا شاہد ہے  کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا