نبی پاک صلّی اللہ علیہ وسلم کے امّتیو

قادیانی اپنے جھوٹے نبی کی جھوٹی نبوت کے لیے ہمہ وقت جتے ہوئے ہیں۔ اپنے لٹریچر اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے پوری دنیا میں قادیانیت کا زہر پھیلا رہے ہیں۔ نئے نئے حیلے اور طریقے اختیار کرتے ہوئے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ امتِ مسلمہ کا حصہ ہیں۔ قادیانیت کو اسلام کے نام پر پیش کرتے ہوئے بھولے بھالے مسلمانوں کو مرتد کر رہے ہیں۔ فتنہء قادیانیت (مرزائیوں) کے بارے میں مکمل معلومات کا جاننا بہت ضروری ہے۔ آج کے پُر فتن دور میں جبکہ ہر انسان مصروف ہے اور بہت سے لوگ جو وقت کی کمی کی وجہ سے بڑی بڑی کتب کا مطالعہ نہیں کر سکتے تو ایسے مسلمان بھائیوں کے لیے مجاہدین ختم نبوت کی انتھک محنت اور تحقیقی کاوشوں کو مختصر کتابچوں کی شکل میں فتنہء قادیانیت کو عیاں کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ آئیں ہم سب مل کر ان کتابچوں کی مدد سے فتنہء قادیانیت کو پہچانیں اور اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو آگاہ کریں تا کہ امت مسلمہ فتنہء قادیانیت سے آگاہ ہو سکے اور کسی کی متاعِ ایمان نہ لٹ سکے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو روز حشر کی ہولناکیوں میں شافعِ محشر حضور خاتم النبیین صلّی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔

 آمین! بجاہِ النبی الکریم الامین۔

ڈاؤن لوڈ کریں

آستین کے سانپ

اور چور پکڑا گیا

جال

جب پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو کافر قرار دیا

جھوٹا

جہنم سے فرار

حضور صلّی اللہ علیہ وسلم ہمیں معاف کر دیں

شیزان کا بائیکاٹ

عشقانِ مصطفی صلّی اللہ علیہ وسلم کہاں ہیں؟

عشقِ خاتم النّنیّین صلّی اللہ علیہ وسلم

قادیان کا بدکردار

قادیانیت اور عقل

قادیانیوں اور عام کافروں میں کیا فرق ہے

قادیانیوں کے عبرتناک انجام

مرزا قادیانی کی خوراک

مرزائیت زندہ کیوں ہے

نوحہ

وفا

ڈاکٹر عبداسلام کون؟

ہزار ۵

ختمِ نبوّت پر عقلی دلائل

ظالم کون! مسلمان یا قادیانی؟

آؤ دیوانگی مانگیں

جنہیں خاتم النّبیّین صلّی اللہ علیہ وسلم سے نسبت ہے

قادیانی اسلام اور وطن کے غدّار

مردود کہیں کا

مرزا قادیانی ایک خاندانی غدار

چند حروف غیرتِ مسلم کے نام

اور سنچری مکمل ہو گئی

ایک منہ دو زبانیں

تحریک ختم نبوت 1974

عقیدہ ختم نبوت

قادیانیوں کے عبرناک انجام

قومی شناختی کارڈ اور مذہب کا خانہ

مجرم اسلام

مرزا قادیانی کا معافی نامہ

مرزا قادیانی کے ابّے سے ملئیے

مواصلاتی سیارے کے ذریعے جھنم سے مرزا قادیانی کا تاریخی انٹرویو

چہرہ قادیانیت

ہم تحفظ ختم نبوت کا کام کیسے کریں ؟

ختم نبوت کے پاسباں

دوزخ سے مرزا قادیانی کا خط مرزا طاہر کے نام

رسول صلّی اللہ علیہ وسلم سے بے وفائی کا انجام

ظفراللہ نے قائدِ اعظم کی نمازِ جنازہ کیوں نہ پڑھی

عاشقانِ رسول صلّی اللہ علیہ وسلم عشق و وفا کی داستانیں

قادیانی مسلمانوں کو اپنے جال میں کیسے پھنساتے ہیں؟

قادیانیوں کے لطیفے

قصہء درد

کیا ہم رسول صلّی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟